بیوٹی ٹپس

وزن بڑھانے کے لیے اہم تدابیر

natural-beauty-tips-to-gain-weight
Written by Beauty Tipso

انسان کی شخصیت جسامت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے دبلے پن کی بدصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ بہت زیادہ دبلے پتلے لوگ چاہے جتنا مرضی بنائو سنگھار کرلیں۔ ان کی شخصیت دیکھنے والوں کیلئے ہر گز پرکشش نہیں ہوتی۔ دبلے انسان کی رنگت بھی پیلی اور پھیکی ہوتی ہے۔ اور ایسے لوگ ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔ صحت کو بہتر بنانے اور وزن میں اضافہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ انسان جسمانی طور پر فٹ رہے خوبصورتی اور کشش سے توانائی پیدا ہوتی ہے اور اپنے کھانے میں قوت بخش کیلوری والی خوراک کا استعمال کریں۔ ایک جوان عورت اور مرد کیلئے چوبیس گھنٹوں میں کم از کم آٹھ گھنٹے نیند صحت مند رہنے کیلئے ضروری ہے۔

غذا کے ذریعے وزن بڑھانا

ہمارا جسم بنیادی طور پر چار اجزاء سے بنا ہوا ہے۔ پانیم چربیم معدنیات یا نمکیات اور گوشت ۔ جسم کے ان چاروں اجزاء می رد و بدل ہوتا رہتا ہے۔ یعنی ہماری مصروفیات اور کام کام کی وجہ سے ان کے تناسب میں کمی یا زیادتی ہوتی رہتی ہے۔ جسمانی محنت کی ضرورت اور گوشت والے اجزاء جنہیں نمکیات اور پروٹین کہا جاتا ہے زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ان اجزاء کی فراہمی کیلئے ہم جو غذا استعمال کرتے ہیں۔ ان سے ہمیں کیلوریز ملتی ہیں۔ اگر ہم زیادہ خوراک کھائیں گے تو اس سے حاصل ہونے والی توانائی ضرورت سے زیادہ ہوگی۔ اس توانائی کو جسم چربی میں تبدیل کرکے جسم میں محفوظ کرلیتا ہے۔ اور ان چیزوں کے مستقل استعمال سے وزن بڑھتا ہے۔

وزن بڑھانے کیلیے ادویات کا استعمال

وزن بڑھانے اور جسمانی کمزوری کو دور کرنے کیلے آجکل ادویات کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے۔ ان کے استعمال سے بھوک کم ملتی ہے اور جسم پھولنا شروع ہوجاتا ہے۔ جو کہ انسانی صحت کیلئے مضہر ہے اچھی صحت اور توانائی کیلئے متوازن غذا کا استعمال ضروری ہے۔ اس بات کا آپ ہمیشہ خیال رکھیے گا کہ آپ ایک دن میں موٹے اور صحت مند نہیں ہوسکتے ۔ اس لیے زیادہ چکنائی والی غذائیں کھائیں اور اپنی خوراک میں ایسی غذائوں کا استعمال کریں جو دودھ، مکھن، پنیر، بالائی والا دودھ، انڈے ، سبزیاں ، پھل اور مرغی پر مشتمل ہوں ان ہدایات پر سختی سے عمل کیجئے اور وزن بڑھنے کیلئے اپنا ایک روزمرہ شیڈول تیار کریں۔
وزن بڑھانے کا شیڈول
اگر جسم کا وزن قدوقامت کے لحاظ سے کم ہو تو جسم دبلا پتلا ہوگا جو کہ شخصیت کی خرابی کا باعث بنے گا۔ وزن بڑھانے کیلیے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں۔

ناشتہ Breas Fast

ناشتے سے پہلے پھلوں کا جوس صحت اور توانائی کیلئے بہت مفید ہے۔ اور ناشتے میں مکھن، انڈہ، گوشت، سبزیاں ، مچھلی، مرغی اور کاربوہائیڈریٹ والی اشیاء کا استعمال کریں اور زیادہ تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ کیونکہ کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے ہارمونز کا نظام غیر متوازن ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر ، امراض دل اور جگر کی بیماریاں عام ہیں۔
دوپہر کا کھانا
دوپہر میں تازہ پھلوں کا استعمال کریں اور چکن کا استعمال زیادہ فائدہ مند ہے۔ سبزیوں اور پھلوں کے سلاد بھی صحت اور توانائی سے بھرپور ہوتے ہیں انکو بھی اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔ چیز والے سینڈ وچ کا استعمال کریں جو کہ آپکو صحت مند بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

شام کی چائے

beauty-tip
چائے کے ساتھ سینڈوچ ، بسکٹ، کیک، سلائس کا استعمال بہت زیادہ فائدے مند ہے۔ مگر شوگر کے مریض کو لیسٹرول والی اشیاء سے پرہیز کریں۔
وزن بڑھانے کیلئے شام کی چائے کے ساتھ کھانے کی ضرورت
1۔ تین انڈوں کا آملیٹ
کیلوریز
مکھن
آدھا کپ چیز
آدھا کپ بادام روسٹ کئے ہوئے
ایک کیلا
ایک کپ دہی
چیز سینڈ وچ
یہ تمام اشیاء وزن کو بڑھانے اور صحت کیلیے نہایت مفید ہیں۔

رات کا کھانا Dinner

skin whitening tips at home
رات کے کھانے میں سبزیاں ، چکن، مچھلی کا استعمال بہت فائدے مند ہے اور پھلوں کا جوش صحت کیلئے بہت مفید ہے۔
پروٹین ہمارے جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں کیونکہ ہمارے جسم کا بیشتر حصہ گوشت وغیرہ اور پروٹین ہی سے بنا ہوا ہے۔ پانی کے بعد پروٹین کی مقدار ہمارے جسم میں سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ خوراک میں پروٹین کا زیادہ استعمال ہماری جسمات پر برے اثرات مرتب کرتا ہے۔

ورزش کا استعمال

beauty-with-exercise

جسم کا توازن برقرار رکھنے کیلئے ورزش کی جاتی ہے۔ وزن کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ورزش کا استعمال جسم اور صحت کیلیے ضروری ہے۔
کھانے کے فورا بعد سونا نہیں چاہیے بلکہ چہل قدمی یا ہلکا پھلکا کام کرنا چاہیے۔
مسلز کی ورزش ۔ اس ورزش میں مسلز بلڈنگ کے ذریعے جسم کو خوبصورت بنایا جاتا ہے۔ یہ رواج زیادہ تر مرد حضرات میں مقبول ہے۔
صبح ایک گھنٹہ جوگنگ ضرور کریں۔ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض تقریبا تیس منٹ تک واک کو اپنا معمول بنائیں۔
وزن بڑھانے کیلئے ورزش نہایت موضوع طریقہ ہے کیونکہ خوراک جزبدن ہوکر توانائی فراہم کرتی ہے اور پسینہ آنے کی وجہ سے خون میں گردش پیدا ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے جسم کے فاسہ مادے پسینے کے ذریعے خارج ہونے لگتے ہیں۔

About the author

Beauty Tipso

Yasir Hafeez, Student of Information and Communication Technology. Writing article on Health, Education, Beauty Tips, Beauty Tips and Tricks, Beauty Secrets, Beauty Recommendation, Beauty Tips in Urdu, Beauty tips for girls, Research, Communication, Technology is his hobby. Basically he is an IT Professional as well so he share knowledge through writing. You can also read Yasir Hafeez's articles at Beauty Tips, http://www.beautytipso.com

5 Comments

  • Please let me know if you’re looking for a article author for your weblog. You have some really great articles and I believe I would be a good asset. If you ever want to take some of the load off, I’d really like to write some material for your blog in exchange for a link back to mine. Please send me an email if interested. Regards!

  • I want to express appreciation to this writer just for rescuing me from this incident. Just after scouting through the internet and obtaining suggestions that were not beneficial, I assumed my life was gone. Being alive minus the approaches to the problems you have sorted out as a result of the blog post is a crucial case, as well as the kind that would have negatively damaged my entire career if I had not noticed your web page. Your main training and kindness in taking care of all the pieces was valuable. I am not sure what I would’ve done if I hadn’t discovered such a step like this. I can at this point relish my future. Thanks so much for this expert and amazing guide. I will not think twice to propose the sites to any individual who ought to have tips on this issue.

  • I just want to say I am just all new to blogging and site-building and absolutely liked you’re blog. Likely I’m planning to bookmark your website . You really have impressive articles. Bless you for revealing your blog.

  • I have to express my love for your kindness supporting women who really want help on this one topic. Your real dedication to passing the solution up and down turned out to be wonderfully invaluable and have truly helped others much like me to achieve their desired goals. Your amazing helpful recommendations entails a lot to me and additionally to my mates. Warm regards; from each one of us.

Leave a Comment