بیوٹی ٹپس

چہرے کی کالی رنگت ختم کرنے کا طریقہ

hair treatment for girls
Written by Beauty Tipso

شاید دنیا میں کوئی فرد بھی ایسا نہ پایا جاتا ہو جو دل سے کالی رنگت کا مالک ہونا چاہتا ہو۔ مگر قدرت کے کام ہیں جسے کالا بنائے یا سفید۔ اسی اعتبار سے برصغیر کے لوگوں پر اللہ پاک کا بہت کرم ہے۔ نہ تو یہ لوگ کالے ہیں اور نہ ہی سفید۔ بلکہ درمیانی اور خوبصورت رنگ کے لوگ ہیں۔ تھوڑی سی کیئر کرکے یہ اپنے رنگ اور جلد کو پرکشش بنا سکتے ہیں۔

برصغیر کی عورتیں اور ان کی جلد کا رنگ:

rabi-pirzada-leaked-video

اگر باریکی سے دیکھا جائے تو برصغیر کی عورتیں دنیا کی خوبصورت ترین عورتوں میں شمار ہوتی ہیں۔ لیکن بھی ہی اہم اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ عورتیں اپنی جلد کی اور اپنی صحت کی ذرہ بھر بھی حفاظت نہیں کرتیں۔ اگر آپ کا تعلق بھی برصغیر سے ہے اور آپ خود کو پرکشش اور جازب نظر بنانا چاہتی ہیں تو بیوٹی ٹپس کی طرف سے اپ ڈیٹ کی جانے والی روزانہ کی ٹپس اور ٹوٹکوں کو ضرور استعمال کریں۔

چہرے کی رنگت کو قدرتی طریقے سے سیفد اور جازب نظر بنانے کا نسخہ

skin-whitening-tips-at-home

اگر آپ چہرے کی رنگت سفید کرنا چاہتے/چاہتی ہیں تو کلونجی حسب ضرورت لیکر دودھ میں پیس لیں اور ہلکا سا گرم کرلیں ۔ ویسے تو اس ٹوٹکے کو کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے مگر بہترین رزلٹس کے لیے رات کو سونے سے پہلے اسے چہرے پر لگائیں اور مالش کر لیں۔ صبح اٹھتے ہی کسی اچھے اور اعلی کوالٹی کے صابن سے چہرہ دو لیں اور یاد رکھیں اپنا چہرہ دھونے والا صابن کبھی بھی کسی اور کو استعمال مت کرنے دیں۔ اس کے استعمال سے آپ کو چہرے کی رنگت میں واضح فرق نظر آئے گا۔

مولی کا رس آپ کو جازب نظر بنا دے گا

اگر آپ کے لیے یہ ٹوٹکہ استمال کرنا کسی بھی وجہ سے ناگزیر ہو تو آپ مولی کا پانی نکالیں اور اس میں نمک شامل کرلیں۔ مولی کے پانی کے استعمال سے بھی آپ کے چہرے کی رنگت صاف اور سفید ہو جائے گی۔

گاجر کا حلوہ آپکی قسمت بدل سکتا ہے

گاجر سے بھی آپ چہرے کے رنگ کو گورا کرسکتے ہیں اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ گاجر کو پانی یا بھاپ میں ابال کر چہرے پر استعمال کریں اس سے بھی آپ کے چہرے کی رنگت میں نکھار پیدا ہو گا اور کا رنگ سفید اور جازب نظر ہو جائے گا۔

اکثر خواتین اس دیسی ٹوٹکے سے بہت اچھی طرح واقف ہوں گی۔ اور شاید یہ دیہاتی خواتین کی خوبصورتی کا راز بھی ہے۔ جو زندگی بھر کوئی کریم استعمال نہیں کرتیں مگر 45سال کی عمر میں بھی 20 سال کی لڑکی کی طرح نظر آتی ہیں۔ اور دیکھتے ہی ان پر مرد دل دے بیٹھتے ہیں۔ اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آپ خوبصورت اور جازب نظر رہیں تو یہ ٹوٹکہ ضرور استمال کیجئے گا۔

مکئی اور جوکے آٹے سے چہرے کو خوبصورت بنائیں

مکئی اور جو کا آٹا ایک جتنا (ہم وزن) گرم پانی میں بھگوئیں اس میں لیموں کا رس (آدھا لیموں) ملائیں اور پھر اسے چہرے پر مل دیں۔ چہرے پر ملنے کے بعد کچھ دیر کے لیے رہنے دیں اور بعد میں نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ یہ عمل آپ روزانہ کی بنیاد پر بھی کرسکتی ہیں۔ اگر روزانہ ممکن نہیں تو ہفتے ہیں کم از کم تین دن یہ عمل ضرور کریں۔ آپ کے چہرے کی رنگت سیفد اور جازب نظر بن جائیں گی۔

خوبصورت اور جازب نظر خواتین اہم کیوں

beautiful-look

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ خوبصورت اور جازب نظر خواتین پر ہر مرد کیوں دل دے بیٹھتا ہے؟ اگر سوچا ہے اور کسی نتیجے پر پہنچی ہیں تو کمنٹس میں ضرور بتائیے گا۔ اور اگر نہیں سوچا تو ہم بتا دیتے ہیں۔ انسان چاہے جس نسل سے ہو، علاقے سے یا کہیں سے بھی ہو خوبصورت کو پسند کرتا ہے۔ ایک مثال کے ساتھ اس کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ کے سامنے دو آفرز رکھ دی جائیں ایک طرف تو آپ کے پسند کے لڑکے کو رکھ دیا جائے جسے آپ پسند کرتی ہیں اور اسکے ساتھ شادی کرنا چاہتی ہیں اور دوسری طرف کالے رنگ کا مسلی رکھ دیا جائے اور آپ کو کہا جائے کہ آپ کو ان میں سے ایک کے ساتھ شادی کرنی ہے اور وہ بھی ابھی تو آپ کیا کریں گی۔ یقینا پسند والے لڑکی کے ساتھ ہی شادی کرنا پسند کریں گی۔ اور بہت ساری کوالٹیز اپنی جگہ مگر اس کا چہرہ اور رنگ آپ کو ضرور اچھا لگتا ہو گا۔ اسی طرح جو لڑکیاں اپنا خیال نہیں رکھتیں اور اپنی شکل و صورت پر توجہ نہیں دیتیں کبھی بھی وہ مردوں کے لیے جازب نظر نہیں رہتیں۔ اگر آپ بھی اپنی صحت اور خوبصورت کا خیال نہیں رکھتیں تو یقین جانیں اگر آج آپ کے ساتھ آپ کا پیار ہے تو کچھ دیر تک نہیں رہنے والا۔ یہ تو سنا ہی ہو گا کہ ہر کوئی چڑھتے سورج کو سلام کرتا ہے۔ اس کا عام فہم مطلب یہ بنتا ہے کہ اگر آپ خود کا خیال نہیں رکھیں گی تو وہ کسی اور کی طرف راغب ہو جائے گا اور آپ کے حصے کا پیار کہیں اور بٹ جائے گا۔ اور شاید کہ پورا کا پورا پیار ہی کہیں اور شفٹ ہو جائے۔

یوں تو صفائی نصف ایمان ہے اور خود کا خیال رکھنے سے خود کو ہی فائدہ ہوتا ہے اور اپنی صحت کا خیال رکھ کر آپ دیرپا جوان رہ سکتی ہیں تو پھر کیوں نا اپنا خیال رکھا جائے۔ ایسی تمام خواتین جو اپنا خیال نہیں رکھتیں ان کے لیے یہ اہم مشورہ ہے کہ اپنی صحت کا ضرور خیال رکھیں اور ہمیشہ کوشش کریں کہ اپنی جلد کو صحت مند اور جازب نظر بنائے رکھیں۔

چہرے کا میل کیسے صاف کرکے اسے خوبصورت اور پرکشش بنایا جا سکتا ہے

بیوٹٰی ٹپس اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ دنیا میں موجود ایسا کوئی کیمیکل نہیں ہے جو انسانی جسم اور جلد کے لیے نقصان دہ نہ ہو۔ اسی لیے ہمیشہ ہم کوشش کرتے ہیں کہ نیچرل بیوٹی ٹپس / قدرتی خوبصورتی کے ٹوٹکے شیئر کر سکیں۔ جو آپ کو خوبصورت بنائے رکھیں اور ان کا کوئی نقصان بھی نہ ہو آپ کی صحت کو۔

چہرے کی میل صاف کرنے کا طریقہ

یوں تو بازار میں درجنوں ادویات اور کریمیں موجود ہیں جو چہرے کی میل صاف کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں اور خواتین ان پر ہزاروں روپے لگا لیتی ہیں اور آخر میں انہیں کہ وجہ سے کسی کے چہرے پر دانے رونما ہوتے ہیں تو کسی کہ چہرے کے ساتھ کچھ ہوتا ہے۔ لہذا ہمیشہ کوشش کریں کے ایسی کریموں سے دور رہیں اور قدرتی طریقے سے چہرے کو صاف کریں اور پرکشش نظر آئیں۔

قدرتی طریقے سے چہرے کا میل صاف کریں

جو کے آتے کے استعمال سے آپ چہرے کا میل صاف کرسکتی ہیں۔ ترکیب استعمال یہ ہے کہ تھوڑے سے آتے میں چند قطرے زیتوں کا تیل اور آدھا چمچ شہد ملالیں۔ اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور پھر اس آمیزے کو چہرے پر خوب مل لیں اور چند دیر انتظار کریں۔ کچھ دیر بعد منہ کو نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔ اس کے استعمال سے آپ اپنے چہرے کو صاف اور خوبصورت پائیں گی۔ جو کا آٹا حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے آپ کو یہ بازار سے بآسانی میسر آ جائے گا۔ آپ اس میں لیمون کا عرق بھی استمال کرسکتی ہیں اگر جلد کو نرم اور ملائم کرنا ضروی ہو تو۔

About the author

Beauty Tipso

Yasir Hafeez, Student of Information and Communication Technology. Writing article on Health, Education, Beauty Tips, Beauty Tips and Tricks, Beauty Secrets, Beauty Recommendation, Beauty Tips in Urdu, Beauty tips for girls, Research, Communication, Technology is his hobby. Basically he is an IT Professional as well so he share knowledge through writing. You can also read Yasir Hafeez's articles at Beauty Tips, http://www.beautytipso.com

3 Comments

  • Sweet blog! I found it while surfing around on Yahoo News. Do you have any suggestions on how to get listed in Yahoo News? I’ve been trying for a while but I never seem to get there! Cheers

  • I wanted to send a brief word so as to say thanks to you for all the marvelous techniques you are showing here. My prolonged internet lookup has at the end of the day been compensated with awesome suggestions to exchange with my colleagues. I ‘d claim that we visitors are really lucky to dwell in a perfect community with so many wonderful individuals with very beneficial strategies. I feel really fortunate to have encountered your web page and look forward to plenty of more cool moments reading here. Thanks again for all the details.

  • My husband and i ended up being very joyous when Ervin could round up his investigation from your ideas he had from your very own web site. It is now and again perplexing to simply always be freely giving helpful hints which usually other people have been making money from. We see we have you to give thanks to for this. Those explanations you made, the simple website navigation, the relationships you help to create – it’s got everything unbelievable, and it’s letting our son in addition to the family know that this issue is amusing, and that’s truly serious. Thank you for the whole lot!

Leave a Comment