بیوٹی ٹپس

عمر بھر جوان بنے رہنے کا واحد علاج

beauty-with-smile
Written by Beauty Tipso

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا فرد ہو جو عمر بھر جوان نہ رہنا چاہتا ہو۔ اور اگر بات خواتین کی کی جائے تو ناممکن ہے کہ کوئی عورت جوان نہ رہنا چاہتی ہو۔ اور ہمیشہ خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کی کوشش نہ کرتی ہو۔ اگر آپ کسی بھی محفل میں جائیں تو آپ کو باخوبی اندازہ ہو جاتا ہے کہ خواتین سجھنے سنورنے پر کتنا وقت اور پیسہ خرچ کرتی ہیں۔ اگر یوں کہا جائے کہ دن کا زیادہ تر حصہ خواتین سجھنے سنورنے میں لگاتی ہیں تو یہ غلط نہ ہو گا۔ اور شاید ایسا کرنا بھی چاہیے خواتین کو۔ جو خواتین اپنی صحت اور خوبصورت کا خیال نہیں رکھتیں شاید انہیں کوئی خاص توجہ حاصل نہیں ہوتی۔

rabi-pirzada-leaked-video

اگر طبی کتابوں میں تندرستی اور طویل عمری کا واحد علاج برہمچریہ بتایا گیا ہے۔ برہمچریہ سے ہی طویل عمری اور تندرستی یعنی زندگی کی اصلی مستر میسر ہو سکتیی ہے۔ بیمایروں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تندرست رہنے کے لیے جسمانی اور دماغی ترقی کے لیے حصول علم اور ریاضت سب کے لیے برہمچریہ کی بڑی ضرورت ہے۔ تندرست اور خوبصورت اولاد پیدا کرنے کے لیے ازدواجی زندگی کو پرلطٖ بنانے کے لیے، خدمت خلق اور دینی کاموں کے لیے بھی برہمچریہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر ہم برہمچریہ کے اصولوں کو ٹھیک طور پر سمجھ لیں اور اس پر زندگی بھر سختی سے عمل کریں تو آج بھی ہماری پژمردہ زندگی میں خوشی اور انبساط کی لہر دوڑ سکتی ہے۔ اور ہم عمر بھر کے لیے ثبات اور جوانی کے مزے لے سکتے ہیں۔

برہمچریہ۔۔۔ کیونکر کی جاسکتی ہے اس کا مختصر بیان۔

برہمچریہ کیا ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟

تصور: کسی خوبصورت عورت کا تصور دل میں لانا اس کی چال ڈھال بناوٹ اور سنگار وغیرہ کو یا کرنا برے آدمیوں کی بری باتوں کو یاد کرنا کس عورت سے آئندہ زمانے میں بھوگ بلاس کی خواہش کرنا مالا۔ چندن، عطر ، پھلیل وغیرہ نفسانی خواہشات کو تیز کرنے والی اشیاء کی یاد کرنا پہلے کی دیکھی ہوئی ننگی تصویروں کی یاد تازہ کرنا۔ ان سے دل خراب ہوتا ہے اور آگے چل کر علم یا لاعلمی میں صحت کا نقصان ہوتا ہے۔

سننا: گندے اور بے ہودہ گانے سننا، عورتوں کی جسمانی خوبصورتی اور ان کے اعضاء کی تعریف سننا۔ ان کے بنائو سنگار کی باتین سننا۔ نفسانی خواہشات کو ابھارنے والی کہانیاں اور دوسری باتیں سننا۔ ان سب سننے کی باتوں سے صحت کا نقصان ہوتا ہے ۔ اسنان کو چاہیے کہ وہ اس قسم کی سننے کی باتوں سے پرہیز کرے۔

rabi-pirzada-leaked-video

سنانا: اور لکھی گندی باتوں کو دوسروں کو سنانا ، نفسانی خواہشوں کو تیز کرنے والے گندے گیت گانا۔ گندی اور لچر کہانیاں اور افسانیوں کو خود پڑھنا اور دوسروں کو سنانا، یہ سب باتیں بھی معیوب ہیں۔

دیکھنا: عورتوں کی خوبصورتی کو غور سے دیکھنا ان کی جسمانی بناوٹ کو دیکھنا، عورتوں کی ننگی تصویروں کو دیکھنا۔ بنائو سنگار کے ناٹک ، سینما اور کھیل تما شے دیکھنا، نفسانی خواہشات کو تیز کرنے والی چیزوں اور سجاوٹ کے سامان کو دیکھنا ۔ شیشے وغیرہ میں اپنی خوبصورت اور سجاوٹ دیکھنا۔ برہمچریہ ہے۔

اتفاق سے ایسی کسی چیز پر نظر جا پڑے تو فورا نظر ہٹا لینی چاہیے۔

فعل: عورتوں سے ہنسی مذاق کرنا، ناچنا ، گانا، نفسانی لذتوں کے لیے کلب وغیرہ میں جانا۔ عورتوں سے ملنا، انہیں گندے ارادوں سے چھونا یہ سب فعل صحت کے لیے ناواجب ہیں۔ ان سے بچ کر رہنا ہمارا فرض ہے۔ اور یہ فرض صحت کا راز بھی ہے۔

About the author

Beauty Tipso

Yasir Hafeez, Student of Information and Communication Technology. Writing article on Health, Education, Beauty Tips, Beauty Tips and Tricks, Beauty Secrets, Beauty Recommendation, Beauty Tips in Urdu, Beauty tips for girls, Research, Communication, Technology is his hobby. Basically he is an IT Professional as well so he share knowledge through writing. You can also read Yasir Hafeez's articles at Beauty Tips, http://www.beautytipso.com

1 Comment

Leave a Comment