Change Your Life by Changing Little Habit

126
196
pass-out-in-education

زندگی بھی کتنی عجیب چیز ہے۔

کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ زندگی ہمیں ہر لمحہ، ہر پل نیا سبق دیتی ہے۔ اس سبق کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہوتا کہ ہم اپنی زندگی کو مشکلوں میں ڈالتے جائیں اور چھپ کر بیٹھ جائیں۔ اس کا مطلب تو یہ ہوتا ہے کہ زندگی ہمیں آگے بڑھنے کا سبق دے رہی ہے۔ ہمیں بار بار سمجھا رہی ہے کہ کیسے ہم اپنے آپ کو بدل سکتے ہیں کیسے ہم نئے سے نئے راستے نکال سکتے ہیں۔
چلیں اسے ایک مثال کے ذریعے سے سمجھتے ہیں۔ کیا آپ کی زندگی میں کبھی کوئی مشکل نہیں آئی کیا؟ ایسا ہو ہی نہیں سکتا؟ اس مشکل کو ایک منٹ کے لیے ذہن میں لیکر آئیں اور سوچیں کہ ایسا کیوں ہوا اور کیسے ہوا؟ سوچ لیا؟ اب سوچیں کہ اس مشکل کا حل کیا نکلا اور کیسے نکلا؟ اگر حل نکلا تو کتنا کوئی مشکل حل تھا اور کیسے نکلا اور اگر ابھی تک اس مشکل کا حل نہیں نکلا تو گھبرائیں نہیں کیوں کہ یہ پوسٹ آپکو اس مشکل سے نکالنے میں مدد کرے گی۔
اگر تو اس مشکل کا حل نکل گیا ہے تو یہ سوچیں کہ وہ کونسا نقطہ تھا جس پر آپ نہیں پہنچ پا رہے تھے اور وہاں پر آپکی مشکلوں کا حل موجود تھا۔ یقینا یہ آپ کے ذہن میں آگیا ہو گا کہ یہ کوئی اتنی بڑی بات تو تھی نہیں مگر وہ جو نقطہ تھا جہاں پر اس کا حل تھا وہ بات آپ کے ذہن میں نہیں آپا رہی تھی۔ اصل میں وہی تو حل تھا۔
rabi-pirzada-leaked-video
Rabi Perzada Updates

مشکلات کا حل:

بے شک کسی فرد کہ ہاتھ میں یہ نہیں ہے کہ وہ مشکلات سے بچ سکے یا ان سے بھاگ سکے ۔ مگر ہاں یہ ضرور ہے کہ مشکلات کو کم کیا جا سکتاہے۔ آئیے جانتے ہیں وہ کیسے اور کب۔ مشکلات آنا فطری عمل ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی وہ خود سے پیدا کی ہوئی مشکلات ہوتی ہیں اور کبھی وہ قدرتی طور پر آنے والی مشکلات ہوتی ہیں۔
مشکلات سے نمٹا ہے تو خود کو سمجھے
یہ بات لکھنے اور پڑھنے میں تو بہت آسان لگتی ہے کہ مشکلات کو سمجھنا ہے تو خود کو سمجھے۔ مگر جتنی یہ بات آسان لگ رہی ہے اتنی ہی مشکل بھی ہے۔ انسان یہ کہتا تو رہتا ہے کہ میں خود کو بہتر سے جانتا ہوں دراصل وہ غلط کہہ رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ جب انسان خود کو بہتر سے سمجھ جائے تو پھر مشکلات اس کو کچھ بھی نہیں لگتیں اور وہ ان کا حل بھی بغیر کسی کی مدد کے نکال لیتا ہے۔
خود کو سمجھناکیا ہے؟
خود کو سمجھنا اصل میں اپنی کمزوریوں کا طاقت کو سمجھنا ہے۔ فرض کیجئے کہ آپ ایک لڑکی ہیں اور سکول، کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ بتائیے کہ آپ کی کمزوری کیا ہے اور آپکی طاقت کیا ہے؟

رکئے۔۔۔!جو بھی ذہن میں آرہا ہے کمنٹ باکس میں کمنٹ کیجئے۔ 

چلیئے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپکی کمزوریاں اور طاقت کیا ہے۔ آپکی کمزوری ہے کہ آپ کے پاس علم کم ہے۔ جس کے لیے آپ مسلسل محنت کررہے ہیں تاکہ اسے بڑھایا جا سکے۔ اور یہی کمزوری ایک دن آپ کی طاقت میں بدل جائے۔ آپ کے پاس وقت کم ہے یہ آپکی کمزوری ہے مگر اسی وقت کا بہتر استعمال کرکے مثبت نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں اور اسی کو طاقت بنایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح اور بے شمار چیزیں ہیں۔ اور یقین جانیے کبھی بھی کوئی دوسرا فرد نہ تو آپکی طاقت ہوتا ہے اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔ اکثر طالبات یونیورسٹی کے دور میں لڑکوں سے دوستی کر لیتی ہیں اور سمجھتی ہیں کہ وہ انکی طاقت ہیں جبکہ وہ دونوں ایک دوسرے کا وقت ضائع کر رہے ہوتے ہیں اور انہیں اس بات کا علم بھی نہیں ہوتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ اگر آپ کی بھی کوئی دوست لڑکی یا لڑکا ہے تو یہ نہیں کہوں کا کہ اسے چھوڑ دیں وہ آپ کا ذاتی فعل ہے مگر یہ ضرور کہوں کا کہ تعلیم کے معاملے میں اور اپنی طاقت کہ معاملے میں اسے کبھی بھی گنتی نہ کریں ۔ 

پریشانی سے بچا کیسے جائے اور اسکا حل کیسے نکالا جائے۔

بہت مشکل سوال ہے، مگر اس کا حل بھی اتنا ہی آسان ہے۔ جب کبھی بھی زندگی میں کوئی مشکل آن پہنچے تو سب سے پہلا کام  تو یہ کریں کہ خود کو ریلیکس رکھیں۔ اس سے کیا ہوگا۔ اس سے یہ ہو گا کہ آپ کوئی جزباتی فیصلہ نہیں کریں گے بلکہ سب سے پہلے خود کو سمجھیں گے کہ میری طاقت کیا ہے۔ میرے پاس وسائل کیا ہیں۔ اور میں ان وسائل کو استعمال کیسے کر سکتا ہوں۔ جب آپ یہ سب باتیں ذہن میں لیکر آئیں گے تو اس کا حل بھی خود بخود نکل جائے گا۔ کیونکہ دنیا میں ایسی کوئی مشکل نہیں ہے جس کا کوئی حل نہ موجود ہو۔ اور ہاں یاد رکھئے کبھی بھی اپنی کوئی بھی مشکل یا مسئلہ اپنے دوستوں کو نہ بتائیں جب تک
کہ یہ بتانا ضروری نہ ہو جائے۔ کیونکہ کوئی بھی دکھوں کا مداوا نہیں کرتا سب کہ سب دکھوں پر اور نمک چھڑکنے کا کام کرتے ہیں۔

اپنی طاقت آپ بنیئے

خود کو سمجھئے، خود کو پہچانیے۔ قدرت نے آ پ کو بہترین بنایا ہے اور بے شمار چیزوں کو دوسروں سے بہتر سمجھنے کے لیے عقل دیا ہے۔ لہذا ہمیشہ کوشش کیجئے کہ جب بھی کوئی مسئلہ کوئی بھی مشکل ہو تو خود سے مسئلے کا حل نکالئے خود سے مسائل سے نمٹئے۔ اس سے ہو گا کیا ۔ آپ کو خود پر یقین ہو جائے گا۔ آپ کسی بھی مشکل حالت میں خود کو سنبھال سکیں گے۔ اور خود کو سمجھ سکیں گے۔ 

126 COMMENTS

  1. I just want to say I am just all new to blogging and definitely enjoyed your web page. More than likely I’m planning to bookmark your blog . You certainly have very good well written articles. Thanks a lot for revealing your blog.

  2. This web site is really a walk-through for all of the info you wanted about this and didnaаАа’б‚Т€ТšаЂаŒаАа’б‚Т€ТžаБТžt know who to ask. Glimpse here, and youaаАа’б‚Т€ТšаЂаŒаАа’б‚Т€ТžаБТžll definitely discover it.

  3. My brother suggested I might like this website. He was totally right. This post truly made my day. You can not imagine simply how much time I had spent for this info! Thanks!

  4. I?аАТ’аЂа†ll right away grasp your rss as I can at find your email subscription link or e-newsletter service. Do you have any? Kindly let me know so that I may subscribe. Thanks.

  5. Wow, amazing blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your website is fantastic, as well as the content!. Thanks For Your article about sex.

  6. IaаАа’б‚Т€ТšаЂаŒаАа’б‚Т€ТžаБТžm a extended time watcher and I just thought IaаАа’б‚Т€ТšаЂаŒаАа’б‚Т€ТžаБТžd drop by and say hi there there for your quite initially time.

  7. This write-up contains fantastic original thinking. The informational content material here proves that issues arenaаАа’б‚Т€ТšаЂаŒаАа’б‚Т€ТžаБТžt so black and white. I feel smarter from just reading this.

  8. I think other web-site proprietors should take this site as an model, very clean and wonderful user genial style and design, let alone the content. You are an expert in this topic!

  9. Normally I don at read post on blogs, but I wish to say that this write-up very forced me to try and do it! Your writing style has been surprised me. Thanks, quite nice post.

  10. Wow, wonderful blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your website is wonderful, as well as the content!

  11. I?аАТ’аЂа†ll right away seize your rss feed as I can not find your e-mail subscription link or newsletter service. Do you ave any? Kindly permit me know so that I could subscribe. Thanks.

  12. It as in reality a nice and helpful piece of information. I am glad that you shared this helpful info with us. Please keep us informed like this. Thanks for sharing.

  13. Your style is so unique in comparison to other people I have read stuff from. Thank you for posting when you have the opportunity, Guess I will just book mark this web site.

  14. This is really interesting, You are a very skilled blogger. I ave joined your feed and look forward to seeking more of your fantastic post. Also, I ave shared your web site in my social networks!

  15. Thank you for another magnificent post. Where else could anyone get that type of information in such an ideal way of writing? I have a presentation next week, and I am on the look for such info.

  16. Wonderful blog! I found it while searching on Yahoo News. Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News? I ave been trying for a while but I never seem to get there! Many thanks

  17. Wow, incredible blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your site is excellent, let alone the content!

  18. My brother recommended I might like this website. He was totally right. This post actually made my day. You can not imagine just how much time I had spent for this information! Thanks!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here