بیوٹی ٹپس

Best Beauty Tips and Tricks for Skin

skin-whitening-tips-at-home
Written by Beauty Tipso

حساس جلد کے تمام مسائل کا حل ؛ گاجر کے رس کا ٹونر

کیا آپ جانتے ہیں حساس جلد کو بہتر اور خوبصورت بنانے کے لیے گاجر کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اگر آپ کی جلد حساس نوعیت کی ہے۔ تو آپ یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں۔ کیونکہ اس ٹوٹکے کے استعمال سے حساس جلد والوں کو صرف فائدہ ہو گا۔ ویسے تو طبیب اس بات کونہیں مانتے کہ حساس جلد بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔

لیکن ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہر وہ جلد حساس نوعیت کی ہے جس پر ہر چیز جلد اثر کرلیتی ہو۔ اکثر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ عام رہتا ہے اگر وہ تھوڑی سی بدپرہیزی کر لیں تو انکی جلد خراب ہو جاتی ہے اور پھر واپس ٹھیک ہونے کے لیے مہینوں لگے رہتے ہیں۔

کھیرے اور وٹامن اے سے بھرپور گاجر کے رس پر مبنی ٹونر آپ کی جلد کو ٹھنڈک اور سکون پہنچاتا ہے اور حساس جلد کے تمام مسائل کو مکمل طور پر حل کر دیتا ہے۔

گاجر کا ٹونر تیار کرنے کا طریقہ :

skin whitening tips at home

کھیرے کا رس (ایک عدد کھیرا)

گاجر کا رس: 100 ملی لیٹر

چائے کا پانی: 100 ملی لیٹر

لیموں کا عرق : 100 ملی لیٹر

ان تمام اجزا کو مکس کرکے اپنے چہرے پر اچھی طرح لگالیں اور بیس سے پچیس منٹ تک رہنے دیں ۔ اسکےبعد منہ کو نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ یہ ٹوٹکہ آپکی حساس جلد کو بہترین اور خوبصورت بنا دے گا۔

حساس جلد کے لیے چند اہم اور جان لینے والی باتیں

حساس جلد والی خواتین کے جسم اور جلد پر ہر چیز فورا اثر کرلیتی ہے۔ ایسی خواتین کو کوئی بھی کریم یا میڈیسن استعمال نہیں کرنی چاہیے۔

حساس جلد والی خواتین بھروسے والی ہوتی ہیں۔ بہت کوئی ضرروت نہ پیش آئے تو ایسی خواتین کبھی بھی دھوکہ نہیں دیتیں۔

اگر آپ ایک مرد ہیں اور لڑکی کی تلاش میں ہیں تو ہر ممکن کوشش کریں کہ حساس جلد والی لڑکی کو پسند کریں کیونکہ اسطرح کی لڑکیاں دل کی صاف اور صاف گوہ ہوتی ہیں۔

اسطرح کی لڑکیاں ؛ کسی بھی لڑکے کے چکر میں آسانی سے نہیں پڑتیں مگر ایک بار جب پیار کرلیں تو پھر زندگی بھر اپنے پیار کو نہیں بھول پاتیں۔

حساس جلد کی خواتین دوسروں پر اندھا اعتماد کرتی ہیں مگر یہ پاگل نہیں ہوتیں بلکہ تھوڑی سی کوشش کریں تو بات کی تہہ تک پہنچ جاتی ہیں۔

حساس جلد کی خواتین عمر بھر ساتھ بنھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ساتھ بنھاتی ہیں۔

حساس جلد کی خواتین کو دن میں خواب دیکھنے کا کوئی شوق نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ اصل میں کام کرنا پسند کرتی ہیں اور اسطرح کی خواتین محنتی اور بھروسے مند ہوتی ہیں۔

اگر آپ کی جلد حساس ہے اور آپ اپنے بارے میں مزید جاننا چاہتی / چاہتے ہیں تو نیچے کمنٹ سیکشن میں کمنٹ ضرور کیجئے گا۔ ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ میں کیا کیا خوبیاں ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے آپ خود کو بہتر سے بہترین بنا سکتی ہیں۔

نارمل سے خشک جلد کے لیے فیس پیک

کچھ خواتین اس بارے مین گومگو کا شکار رہتی ہیں کہ آیسا ان کی جلد نارمل یا خشک ہے؟ کیونکہ تھوڑی، رخسار اور پیشانی کی جلد نہ چکنی نظر آتی ہے اور نہ ہی خشک ۔ ہاں البتہ ناک کے اردگرد کا حصہ بھنوئوں کا ابتدائی حصہ اور رخسار کے ہڈی کی جانب کی بیرونی جلد کبھی کبھی موسم گرما میں بھی مگر اکثر سردیوں کے موسم میں انتہائی خشک و تڑختی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ ایسی جلد دراسل نارمل سے خشک جلد والی ٹون کے زمرے میں شمار کی جاتی ہے۔ ایسی جلد کی حامل خواتین ہمیشہ اس پریشان میں مبتلا نظر آتی ہیں۔ یا پھر خشک جلد کی مناسبت سے کوئی مئوثر بیوٹی ٹریٹمنٹ لینے کا آغاز کریں؟ اس صورتحال سے پریشان سب خواتین ہفتے میں کم از کم 2 مرتبہ یہ فیس پیک ضرور آزمائیں۔

چاول کے پائوڈر 2 چائے کے چمچے ، کا چائے کا پانی 4 کے چمچے ، شہد 1 چائے کا چمچہ ایک پیالے میں ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کرکے تقریبا ½ گھنٹے کیلئے چہرے پر لگائیں اس کے بعد نیم گرم پانی سے اسے دھو کر صاف کردیں۔ اس بہترین فیس پیک کے شاندار نتائج 1 مہینے کے اندر نمایاں ہونے لگیں گے۔

About the author

Beauty Tipso

Yasir Hafeez, Student of Information and Communication Technology. Writing article on Health, Education, Beauty Tips, Beauty Tips and Tricks, Beauty Secrets, Beauty Recommendation, Beauty Tips in Urdu, Beauty tips for girls, Research, Communication, Technology is his hobby. Basically he is an IT Professional as well so he share knowledge through writing. You can also read Yasir Hafeez's articles at Beauty Tips, http://www.beautytipso.com

Leave a Comment