معدے کی بیماریاں اور ان کا مستقل علاج

172
1316
beauty-tips-for-health

انسان بھی کتنا عجیب ہے نا۔ صرف انہی چیزوں کا استعمال کرتا ہے جو اسے سکون اور فرحت فراہم کرتے ہیں۔

صرف یہی نہیں بلکہ انسان تو ہروقت ہی نئی سے نئی مفید چیزوں کو دھونڈتا رہتا ہے اور ان چیزوں کا استعمال کرنا اور بہتر سے بہتر طریقے سے استعمال کرنا سیکھتا ہے اور جانتا ہے۔ مگر یہی غذائیں اسے بعض اوقات مختلف بیماریوں میں بھی دکھیل دیتی ہیں۔ کچھ غذائیں موسم کے ساتھ ساتھ اپنا اثر رکھتی ہیں یعنی کہ ہو سکتا ہے کہ کوئی غذا موسم گرما میں استعمال کی جائے تو وہ فائدہ مند ہو گی مگر وہی غذا سردیوں میں استعمال کی جائے تو نقصان دہ ہو گی۔ کیا آپ نے کھبی ایسا محسوس کیا ہے؟  

غذائوں کی افادیت اور ان کا استعمال جاننا بہت اہم اور ضروری ہے اگر آپ کسی بھی غذا کا بے دریغ استعمال کریں اور وہ بھی بنا جانے اور سمجھے ایسا کریں تو یقینا آپ کو نقصان ہو گا۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اپنے معدے کی کیفیت کو جانیں اور پھر غذائوں کا تعین کریں۔ کیونکہ کچھ غذائیں ہوتی تو بہت فائدہ مند ہیں مگر لازمی نہیں کہ یہ غذائیں آپ کی صحت کے لیے بھی مفید ہونگی ۔ کیونکہ یہ غذائیں صرف صحت مند معدے کے لیے ہی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں۔

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مویشی گھاس بوس کھاتے ہیں مگر یہ گھاس ان میں طاقت، گوشت اور توانائی پیدا کرتی ہے۔ اگر بغور مطالعہ کیا جائے یا سمجھا جائے تو انسانی زندگی بھی کچھ اسطرح سے ہی ہے۔ جب انسان غذائوں کا استعمال کرتا ہے تو یہ غذائیں اس میں گوشت، گولوکوز اور خون بناتے ہیں۔ مگر صرف یہی نہیں ہے اگر غذائوں کا استعمال بہتر طریقے سے نہ کیا جائے تو یہی غذائیں چربی کیا زیادتی کا باعث بن جاتی ہیں جو کہ آپ کی صحت پر بہت برا اثر ڈال سکتی ہے۔ 

اس سے ثابت ہوا کہ اگر غذائوں کو معتدل طریقے سے استعمال نہ کیا جائے تو یہ انسانی جسم کو توانا کرنے کی بجائے بیماریوں میں مبتلا کردیتی ہیں۔ ایسے بھی ممکن ہے کہ کوئی فرد اپنی خوراک صحیح طریقے سے استعمال نہیں کرتا تو وہ بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ 

انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ معدہ ہے۔ اگر معدے کا خیال نہ رکھا جائے تو یقین جانیں آپکی زندگی اجیرن بن جاتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی صحت اچھی رہے تو ہمیشہ کے لیے اپنے معدے کو تندرست اور صحت مند رکھیں۔ کیونکہ معدہ ہی وہ واحد چیز ہے جو آپکی زندگی کو بدل سکتا ہے اور آپکو صحت مند بناتا ہے۔ 

جب آپ معدے کا خیال نہیں رکھتے تو پیٹ کے مختلف امراض پیدا ہوتے ہیں۔ اور یہ پیٹ کے امراض آپ کو جیتا جی مار دیتے ہیں۔ آئے روز آپکی صحت اور زندگی بد سے بھی بدتر ہوتی جاتی ہے۔ 

غذائیں معدے کو طاقتور بناتی ہیں۔

کوئی شک نہیں کہ معدے کی طاقت کا راز اچھی اور عمدہ غذائیں ہی ہیں۔ تمام ڈاکٹروں کے مطابق یہ بات تجربے اور تحقیق سے ثابت ہے کہ ہر فرد کا معدہ ایسی طاقت رکھتا ہے کہ وہ اچھی غذائوں سے صحت مند ہو جاتا ہے اور پراپر کام کرنا شروع کر دیتا ہے۔ اگر آپکے معدے کا بھی مسئلہ ہےتو یقین جانیں کہ آپکا معدہ بہترین ہو سکتا ہے۔

غذائوں سے ہی معدہ خراب ہوتا ہے

beauty-with-fruits
Healthy Foods

جہاں غذائیں فائدہ مند ہوتی ہیں۔ وہیں پر کچھ غذائیں معدے کو خراب بھی کرتی ہیں اور معدے پر برا اثر بھی ڈالتی ہیں۔ اگر موسم اور معدے کے حساب سے غذائوں کا استعمال نہ کیا جائے تو کوئی شک نہیں کہ معدہ خراب ہو گا اور معدے پر برا اثر پڑے گا۔

معدہ خراب ہونے کی چند اہم وجوہات

غذائوں کا ضرورت سے زیادہ استعمال معدے کا متاثر کرتا ہے اور معدے کو خراب کردیتا ہے۔ 

بے دریغ غذائوں کا استعمال کرنا بھی معدے کو کمزور کرتا ہے اور معدے کو خراب کرتا ہے۔

کھانا کھاتے وقت چیزوں کو کم چبا کرکھانے سے معدہ کمزور ہوتا ہے اور معدے کی صحت پر بہت برااثر پڑتا ہے۔

کھانا کھانے کے بعد پانی پینا ایسے ہی ہے جیسے کسی کو بہت اچھی خوراک کھلا کر گولی ماردی جائے۔ کبھی بھی زندگی میں کھانا کھانے کے بعد پانی نہ پیئیں۔ 

beauty-tips
Beauty Tips

ایسی غذائوں کا استعمال جو آپکی صحت کے لیے مضر ہوں۔ لہذا کبھی بھی ایسی غذائوں کا استعمال نہ کریں جو آپکی صحت کے لیے مضر ہوں۔

اکثر لوگ سالن میں مرچ کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں سرخ مرچ کا استعمال کم سےکم کریں تاکہ آپکے معدے پر برا اثر نہ پڑے۔

پرانی غذائوں کا استعمال ہر گز نہ کریں، کیونکہ یہ آپکی صحت پر بہت برا اثر ڈالتی ہیں۔ کیونکہ اکثر لوگ فریج میں رکھی ہوئی اشیاء کا استعمال کرتے ہیں۔

کھانے کے بعد فورا بستر پر لیٹ جانا آپکی صحت اور معدے کے لیے بہت ہی نقصان دہ ہے۔ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو یاد رکھیں جلد آپکی صحت بری طرح خراب ہونے والی ہے۔

اسکے علاوہ کھانے کے بعد فورا نہانا، رات دیر تک سونا وغیرہ بھی معدے کی صحت پر برا اثر ڈالتا ہے۔

172 COMMENTS

  1. I just want to say I am all new to blogging and site-building and absolutely liked you’re web page. More than likely I’m going to bookmark your blog . You absolutely have awesome articles and reviews. Cheers for revealing your web site.

  2. Wow, superb blog layout! How long have you ever been blogging for? you make running a blog glance easy. The whole glance of your website is magnificent, let alone the content material!

  3. Wow, fantastic blog layout! How long have you been blogging for? you made blogging look easy. The overall look of your site is magnificent, let alone the content!. Thanks For Your article about &.

  4. Very exciting points you have observed, appreciate this for adding. Great may be the art regarding beginning, but greater will be the art of ending. by Henry Wadsworth Longfellow.

  5. Thank you, I ave just been searching for information about this topic for ages and yours is the greatest I have discovered till now. But, what about the conclusion? Are you sure about the source?

  6. Some really good information, Sword lily I discovered this. What you do speaks therefore loudly that i cannot hear that which you say. by Ron Waldo Emerson.

  7. This particular blog is definitely entertaining and diverting. I have found a bunch of useful advices out of this amazing blog. I ad love to go back over and over again. Thanks a lot!

  8. Wow, awesome blog layout! How long have you been blogging for? you made blogging look easy. The overall look of your website is excellent, as well as the content!

  9. My partner and I stumbled over here by a different page and thought I might as well check things out. I like what I see so now i am following you. Look forward to looking into your web page yet again.

  10. I’а†ve read several outstanding stuff here. Unquestionably worth bookmarking for revisiting. I surprise how lots attempt you set to generate this kind of great informative web page.

  11. Wonderful blog! I found it while browsing on Yahoo News. Do you have any suggestions on how to get listed in Yahoo News? I ave been trying for a while but I never seem to get there! Thanks

  12. I’а†ve read several good stuff here. Definitely price bookmarking for revisiting. I surprise how so much effort you put to create this kind of great informative web site.

  13. Wow, marvelous blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your website is magnificent, as well as the content!

  14. Wow! This could be one particular of the most beneficial blogs We ave ever arrive across on this subject. Actually Fantastic. I am also a specialist in this topic so I can understand your hard work.

  15. This is very interesting, You are a very skilled blogger. I ave joined your rss feed and look forward to seeking more of your magnificent post. Also, I ave shared your site in my social networks!

  16. Wow, awesome blog layout! How long have you been blogging for? you make blogging look easy. The overall look of your website is fantastic, as well as the content!. Thanks For Your article about sex.

  17. Wow, awesome blog layout! How long have you been blogging for? you made blogging look easy. The overall look of your site is fantastic, as well as the content!

  18. This is very interesting, You are a very skilled blogger. I ave joined your feed and look forward to seeking more of your excellent post. Also, I ave shared your site in my social networks!

  19. We think you should read this I am still learning from you, as I am trying to reach my goals. I definitely love reading all that is posted on your blog.Keep the tips coming. I enjoyed it!

  20. This awesome blog is without a doubt interesting and besides factual. I have discovered a lot of useful things out of this amazing blog. I ad love to come back again and again. Thanks a lot!

  21. You could definitely see your expertise in the work you write. The world hopes for even more passionate writers like you who are not afraid to say how they believe. Always go after your heart.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here