Beauty & Health with Deep Breath

1
4
beauty-health-beauty-care

گہری سانس لینے کا ایسا کیا فائدہ ہے کہ ہر فرد کو گہری سانس ضرور لینی چاہیے۔

پستانوں کو بڑھانے کے لیے گہرے سانس لینا تو جادو کی چھڑی ہے گہرے پورے سانس کو باری باری سے اندر لے ، جانا اور باہر نکالنا سینہ کو چوڑا بنائے گا اور پستانوں کے اندر پٹھوں ، ریشوں کو مضبوط اور سخت بنا کر ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دے گا اس کے ساتھ ہی گہرے سانس کے عمل سے زیادہ سے زیادہ آکسیجن پھیپھیڑوں میں داخل ہوگی جو خون کو صاف اور خالص بنائے گی اور جلد کی رنگت میں سدھار ہوگا اور اس کے ساتھ پستانوں کی رنگت میں بھی اپنے پستانوں کو خوبصورت بنانے کی خواہش مند خواتین آج ہی سے گہرے اور لمبے سانس لینا شروع کریں۔

 

Health Tips and Beauty Tips” Follow us on Facebook

1 COMMENT

  1. I just want to mention I am just new to blogs and actually enjoyed this web site. More than likely I’m want to bookmark your site . You actually have great articles. Thanks a lot for sharing with us your web-site.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here