Beauty Tips Health Care

Beautiful, & Good Looking Personality

beauty-health-personality
Written by admin

پر کشش شخصیت بنام حقیقی خوبصورتی

شخصیت جوتے کی

ناپ اور کسی شخص کی آنکھ کے رنگ کی طرح متینہ یا مقررہ چیز نہیں بلکہ زندگی بھر بدلتی رہنے والی چیز ہے اس لیے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنی شخصیت کی تشکیل اور نکھار کی طاقت رکھتے ہیں فرض کیجئے کہ آپ نے اپنی شخصیت کو زیادہ پر کشش اور خوشگوار بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ایسی حالت میں آپ کو کیا کرنا چاہیے اس سوال کا جواب ایک سات نکاتی منصوبہ پیش خدمت ہے۔

زیادہ سے زیادہ مسکرائیے

اپنی آواز کو بہتر بنائیے

جوش و ولولہ پیدا کیجئے۔

زیادہ سے زیادہ دلچسپی لیجئے

خود کو پر کشش بنائیے

سنجیدہ اور قابل اعتماد بنیے

موقع شناسی پیدا کیجئے۔

 

Health Tips and Beauty Tips” Follow us on Facebook

About the author

admin

Yasir Hafeez, Student of Information and Communication Technology. Writing article on Health, Education, Beauty Tips, Beauty Tips and Tricks, Beauty Secrets, Beauty Recommendation, Beauty Tips in Urdu, Beauty tips for girls, Research, Communication, Technology is his hobby. Basically he is an IT Professional as well so he share knowledge through writing. You can also read Yasir Hafeez's articles at Beauty Tips, http://www.beautytipso.com

Leave a Comment