Beauty Tips Health Care

Attractive Personality

attractive-personality
Written by admin

زیادہ سے زیادہ مسکرائیے۔

ایک چینی کہاوت ہے کہ اس شخص کو دکان نہ کھولنا چاہیے جس کے چہرے پر مسکراہت نہ ہو۔ اور امریکہ کے ایک مشہور فولاد ساز نے کہا تھا کہ ٓپکی مسکراہٹ کاروبار میں لاکھوں ڈالر کی قیمت رکھتی ہے۔

آپ کی مسکراہٹ  آپکی شخصیت میں نے مثال حصہ ہے۔ خوشگوار اثر ڈالنے کے لیے یہ جادوائی کنجی کا کام دے سکتی ہے۔ مسکراہٹ کی گرم جوشی ایک ایسی چیز ہے جو آپ ہر شخص کو ملاقات کے دوران پیش کر سکتے ہیں۔ اسکے ذریعے خیر سگالی اور دوستی پیدا ہو سکتی ہے۔ اگر حالات آپکی مرضی کے مطابق نہیں جا رہے تو یاد رکھیے کہ آپکی مسکراہٹ آپ کی دشواریوں کی رکاوٹیں بھی توڑ سکتی ہے اور دوسروں کو بھی فکر و تشویش سے بچا سکتی ہے لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کی مسکراہٹ سستی کے مظہر نہ ہو یا ایسی نہ ہو جو آندھی کی طرح اچانک آئے اور اچانک ہی  غائب ہو جائے بلکہ ایسی ہو جو دوسروں کے ذہن میں گھر کر جائے اور خووشگوار اثرات مرتب کرسکے۔

 

Health Care Beauty Tips” Follow us on Facebook

About the author

admin

Yasir Hafeez, Student of Information and Communication Technology. Writing article on Health, Education, Beauty Tips, Beauty Tips and Tricks, Beauty Secrets, Beauty Recommendation, Beauty Tips in Urdu, Beauty tips for girls, Research, Communication, Technology is his hobby. Basically he is an IT Professional as well so he share knowledge through writing. You can also read Yasir Hafeez's articles at Beauty Tips, http://www.beautytipso.com

Leave a Comment